Nu se pretează? Nu contează! Puteți returna produsele în până la 30 de zile
Cu un voucher cadou nu veți da greș. În schimbul voucherului, destinatarul își poate alege orice din oferta noastră.
Până la 30 de zile pentru returnare
دل کی باتیں ایک ایسی رہنمائی کتاب ہے جو دل کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیشِ نظر لکھی گئی ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً دو کروڑ افراد دل کے امراض، دل کے دورے اور فالج کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جو کل اموات کا تقریباً 32 فیصد ہے۔ پاکستان میں بھی ہر سال تقریباً اڑھائی لاکھ افراد دل کی بیماریوں کا شکار ہو کر انتقال کر جاتے ہیں۔
مصنف نے اس کتاب کو نہ صرف طبی معلومات کی فراہمی کے لیے بلکہ ایک ذاتی درد اور تجربے کی بنیاد پر تحریر کیا ہے۔ اپنے والد محترم اور قریبی عزیزوں کو دل کی بیماریوں کے باعث کھونے کے بعد یہ کتاب ایک مشن کے طور پر سامنے آئی، تاکہ مزید خاندان اس کرب سے محفوظ رہ سکیں۔
اس کتاب میں شامل ہیں:
دل کی باتیں نہ صرف مریضوں کے لیے بلکہ ہر عمر کے افراد کے لیے ایک ضروری مطالعہ ہے۔ یہ کتاب امید، آگاہی اور احتیاط کا پیغام دیتی ہے تاکہ ہمارے والدین، بہن بھائی اور بچے ایک صحت مند اور محفوظ زندگی گزار سکیں۔
کتاب کے اختتام پر مصنف نے قارئین سے اپنے والد مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست بھی کی ہے، جو اس کتاب کو ایک روحانی اور انسانی رنگ بھی عطا کرتی ہے
Bună ziua! Sunt Libroamiko, consilierul dumneavoastră de cărți.
Cu ce vă pot ajuta?